بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام آبان / ابان رکھنا


سوال

لڑکے کا  آبان  (Aaban ) نام رکھ سکتے ہیں؟

 

جواب

مذکورہ  نام کا درست  تلفظ "اَبَان" (Aban )  ہے،  اس کے معنی ہیں صاف اور واضح چیز، یہ کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا، لہذا لڑکے کا یہ نام رکھنا درست ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (1/ 168):

"أبان بن سعيد بن العاص [(3) ] بن أمية بن عبد مناف القرشي الأموي. قال البخاريّ، وأبو حاتم الرّازيّ، وابن حبّان: له صحبة، وكان أبوه من أكابر قريش، وله أولاد نجباء، أسلم منهم قديماً خالد، وعمرو".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200418

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں