بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 محرم 1448ھ 19 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام ماہبیر رکھنا


سوال

لڑکوں کے لحاظ سے ماہبیر نام رکھنا کیسا ہے ۔

جواب

تلاش کے باوجود اس لفظ کا معنی ہمیں نہیں ملالہذا لڑکوں کا نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے نیز ہماری ویب سائٹ پر  اچھے ناموں کی فہرست موجود ہے وہاں سے دیکھ کر بھی نام رکھ سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144408100505

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں