بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اقدس نام رکھنا


سوال

 لڑکے کا نام "اقدس"رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’اقدس‘‘  نام رکھنا جائز  ہے، اس کا معنیٰ پاکیزہ/ نیک صالح ہے۔

معجم اللغة العربية المعاصرة (3/ 1782):

"ق د س

قدُسَ يَقدُس، قَداسةً وقُدْسًا وقُدُسًا، فهو قِدِّيس

• قدُس الشّيءُ/ قدُس الشّخصُ: طَهُرَ وكان مُباركًا "قَدُسَت أعمالُهُ/ سِيرتُه- قَدُس المكانُ- {وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ} ".

 ق د س

تقدَّسَ يتقدَّس، تقدُّسًا، فهو مُتَقدِّس

• تقدَّس الرَّجلُ: تطهَّر.

• تقدَّس اللهُ: تنزَّه "جلّ جلاله وتقدّست أسماؤُه".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں