بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر طلاق کے لمبے عرصہ کی جدائی سے نکاح مثاثر نہیں ہوتا


سوال

اگر  لڑکی  چھ  ماہ  تک اپنے شوہر سے ناراض ہو کر  میکے میں  رہے،  شوہر سے کوئی بات چیت  نہ ہو تو  کیا نکاح ختم ہو جاتا ہے  یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں میاں بیوی کے درمیان بغیر طلاق کے لمبے عرصہ تک،  دوری سے ان کے رشتۂ  ازدواج پر کوئی  اثر نہیں پڑتا، دونوں کا نکاح برقرار رہتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں