بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لال قلم سے لکھنا


سوال

کیا لال قلم سے لکھنا بدی کی علامت ہے؟

جواب

لال قلم سے لکھنا بدی کی علامت ہوتی ہے یہ بات عوام میں مشہور ہے لیکن اس کی شرعا کوئی اصل نہیں لہذا لال قلم سے لکھا جا سکتا ہے اس میں شرعا کوئی قباحت نہیں ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144311100596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں