بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اریبہ کے معانی اور لڑکی کا یہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

اریبہ کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام لڑکی کے لیے موزوں ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں ’’اریبہ‘‘  (اَرِیْبَهْ) کے ایک معنیٰ عقل مند  کے آتے ہیں،  اور دوسرا  معنیٰ وسعت والی، کشادہ،  کے بھی آتے ہیں، مذکورہ معانی کے اعتبار سے   لڑکی کا’’اریبہ‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144311100376

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں