بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لکڑہارے کی بیوی کا کھانے کے وقت چھڑی ساتھ رکھنے والے واقعہ کی تحقیق


سوال

ایک لکڑ ہارے کی بیوی  کھانا کھاتے وقت اپنے پاس  چھڑی اس وجہ سے رکھا کرتی تھی کہ اگر میرے شوہر کو کھانا نا پسند ہو  اور مجھےزد و کوب کرنا ہوتو اس  کو اٹھنے کی زحمت نہ ہو ۔کیا یہ واقعہ کسی حدیث  سے ثابت ہے ؟  

جواب

حدیث کی کتابوں میں تلاش کے باوجود ہمیں یہ واقعہ نہیں مل سکا، لہذا اِ س واقعه كو حدیث کی نسبت سے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144208200978

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں