بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لفظ حان کے معنی


سوال

حان کے معنی؟

جواب

لفظ "حان" عربی زبان میں فعل ہے اور اس کے معنی" کسی وقت کا آجانا"(قاموس الوحید)۔

عربی زبان میں یہ لفظ کسی اسم کے لیے (بطورِ نام) استعمال نہیں ہوتا۔ اردو میں بھی یہ لفظ مستعمل نہیں ہے۔

اگر سائل کا مقصد اس سوال سے یہ ہے کہ وہ کسی کا نام رکھنا چاہتا ہے تو پھر اس لفظ کے ساتھ نام رکھنا درست نہیں ہے،کسی پیغمبر علیہ السلام، صحابی رضی اللہ عنہ کے نام پر یا  کوئی اور اچھا بامعنی  نام رکھ لیا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201480

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں