بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تسبیح تراویح میں لفظ العظمۃ کا تلفظ


سوال

تسبیح تراویح میں جو لفظ پڑھا جاتا ہے "العظمۃ"  اس میں  "ظ" کے اوپر جزم پڑھنا درست ہے یا کہ  "ظ"  کے اوپرزبر پڑھنا درست ہے؟

جواب

اس لفظ میں بہتر یہ ہے کہ  "ظاء"  کے اوپر زبر پڑھا جائے، لیکن اگر جزم بھی پڑھ لیا جائے تو اس کی بھی گنجائش ہے، معنیٰ خراب نہ ہو گا۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

تسبیح تراویح میں لفظ العظمۃ کے تلفظ کی تحقیق

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144209201457

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں