بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1445ھ 23 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

لاعلاج بیماری کے لیئے مجرب عمل


سوال

ASSALAMU ALIKUM.MEIN NAY AIK MASALA WAZIFAY KAY LIYE BHEJA THA. JIS KA JAWAB NEECHAY NAQAL KIYA GAYA HAY. مجھے پچاس سال سے بد ہضمی اور گیس کی شکایت ہے۔ کافی علاج کے بعد کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ از راہ کرم کوئی وظیفہ یا دعا بتادیں کہ اس بیماری سے چھٹکارا حاصل ہو جائے۔ جواب بیماری اور پریشانی سے حفاظت اور چھٹکارے کے لیے مسنون عمل نماز حاجت ہے۔ دو رکعت نفل کی نیت سے نماز حاجت کا اہتمام کیجیے، اور اس کے بعد نماز حاجت کی مسنون دعا پڑھ کر دعا کرتے رہیں۔ امید ہے خدا تعالی عافیت والا معاملہ فرمائیں گے۔ ایسی بیماری جو لا علاج ہوچکی ہوں، ان کے لیے مجرب وظائف میں سے ہے کہ سورہ انبیا کی آیت نمبر سترہ: "رب انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمین"،. FEB.03, 2015 Darulifta Jamia Banuri TownMEIN CHOONKEY ARABI ZABAN SAY WAQIF NAHEEN IS LIYE AAP KI LKHEE HOOI AYAT MEIN ARAB LAGANEY KAY LIYE QURAN SHAARIF MEIN DEKHA TO SUARAE AMBIYA KEE .AYAT NO. 17 KUCHH AUR HAY IZRAHE KARAM DOBARA SURA KA NAM AUR AYAT NO. BHEJEN.

جواب

مذکورہ آیت سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 83 ہے ۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143604200040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں