بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لاعلاج بیماری کے لیے وظیفہ


سوال

میں بہت دنوں سےایک موذی بیماری میں مبتلا ہوں،  بہت دوا کی،لیکن کوئی  فائدہ معلوم نہیں ہوا،  اب میں بہت پریشان ہوں   کیا کروں؟ کوئی عمل مجھ کو بتا دیجیے۔

جواب

ہر قسم کی لاعلاج بیماری کے لیے سورۂ یاسین اور سورۂ تغابن کا 41،41 مرتبہ ختم کرنا مجرب اور مفید ہے۔ نیز کسی ماہر و دین دار معالج  سے رجوع کیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200451

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں