بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
13 صفر 1448ھ 28 جولائی 2026 ء
کیا ظہر کی نماز میں سنت موکدہ میں ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد قرأت واجب ہے ؟
جی ہاں سنت مؤکدہ کی ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد قراء ت واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908201141
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔