بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا پانچ ذوالحجہ طوافِ قدوم کو کرسکتے ہیں؟


سوال

کیا طواف قدو م پانچ  ذوالحجہ کو کر سکتے ہیں؟

جواب

 واضح رہے کہ طوافِ قدوم کا وقت  مکہ مکرمہ میں داخل ہونے  سے وقوف عرفہ تک ہے، لہذا   پانچ  ذوالحجہ  كو طوافِ قدوم كرسكتے ہيں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(وطاف بالبيت طواف القدوم ويسن) هذا الطواف (للآفاقي) لأنه القادم.

(قوله طواف القدوم) يسمى أيضا طواف التحية وطواف اللقاء وطواف أول عهد بالبيت وطواف إحداث العهد بالبيت، وطواف الوارد والورود.... قال في اللباب: ثم إن كان المحرم مفردا بالحج وقع طوافه هذا للقدوم وإن كان مفردا بالعمرة أو متمتعا أو قارنا وقع عن طواف العمرة نواه له أو لغيره وعلى القارن أن يطوف طوافا آخر للقدوم اهـ أي استحبابا بعد فراغه عن سعي العمرة قاري، وفي اللباب:وأول وقته حين دخوله مكة وآخره من وقوفه بعرفة فإذا وقف فقد فات وقته، وإن لم يقف فإلى طلوع فجر النحر."

(كتاب الحج، فصل في الإحرام وصفة المفرد، ج:2، ص:494، ط:سعيد)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144711100572

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں