بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر کے لیے اعتکاف کرنے سے پہلے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟


سوال

کیا مرد بیوی کی مرضی کے بغیر اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟ 

جواب

مرد کو اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے بیوی کی اجازت کی شرعاً ضرورت نہیں، البتہ اعتکاف کے ایام میں بیوی کے نان و نفقہ اور دوسری ضروریات کا بندوبست کرنا ضروری ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں