بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا شرم گاہ میں دوا لگانے کی وجہ سے غسل واجب ہوتا ہے؟


سوال

اگر خاتون پیشاب والی جگہ سے دوا لگانے کے لیے کوئی چیز داخل کرے اور وہ 4 یا 5 انچ اندر چلی جائے تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا؟

جواب

غسل واجب نہیں ہوگا۔غسل تو شہوت کے ساتھ  منی نکلنے سے واجب ہوتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200862

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں