بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر ناف اور بغل میں بال تھے؟


سوال

کیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زیر ناف اور بغل کے بال تھے؟

جواب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و دیگر تمام انبیاء علیہم السلام کے زیر ناف اور بغل میں بال تھے۔

صحيح مسلم میں ہے:

56 - (261) حدثنا قتيبة بن سعيد، وأبو بكر بن أبي شيبة، وزهير بن حرب، قالوا: حدثنا وكيع، عن زكريا بن أبي زائدة، عن مصعب بن شيبة، عن طلق بن حبيب، عن عبد الله بن الزبير، عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " عشر من الفطرة: قص الشارب، وإعفاء اللحية، والسواك، واستنشاق الماء، وقص الأظفار، وغسل البراجم، ونتف الإبط، وحلق العانة، وانتقاص الماء " قال زكريا: قال مصعب: ونسيت العاشرة إلا أن تكون المضمضة زاد قتيبة، قال وكيع: " انتقاص الماء: يعني الاستنجاء " ( كتاب الطهارة، باب خصال الفطرة، 1 / 223، ط: دار إحياء التراث العربي - بيروت)

المنهاج شرح صحيح مسلم بن الحجاج للنووي میں ہے:

"و أما الفطرة فقد اختلف في المراد بها هنا فقال أبو سليمان الخطابي: ذهب أكثر العلماء إلى أنها السنة، وكذا ذكره جماعة غير الخطابي، قالوا: و معناه أنها من سنن الأنبياء صلوات الله وسلامه عليهم، و قيل: هي الدين."

( كتاب الطهارة، باب خصال الفطرة، 3 / 147، ط: دار إحياء التراث العربي - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200978

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں