بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا پوتے یا پوتی کو زکاۃ دینا درست ہے؟


سوال

کیا پوتے یا پوتی کو  زکاۃ دینا درست ہے؟

جواب

زکاۃ نکالنے والے کا اپنے پوتے اور پوتیوں کو زکاۃ دینا درست نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 188):
"ولايدفع إلى أصله، وإن علا، وفرعه، وإن سفل كذا في الكافي". 
 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105200133

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں