بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء
کیا نابالغ بچے کے ساتھ کھانا کھانے سے اللہ اس کھانے کا حساب نہیں لے گا ؟
قرآن و حدیث میں تلاش کرنے کے باوجود ایسی کوئی بات نہیں ملی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144308101084
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔