بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا مغرب کے بعد سے صبح تک قبرستان میں دعا کرنا ممنوع ہے؟


سوال

لوگ کہتے ہیں کہ قبرستان  میں  مغرب کے بعد صبح تک دعا نہیں کی جاتی ہے۔کیا یہ صحیح یا نہیں؟

جواب

 لوگوں میں مشہور بات شرعًا درست نہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200830

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں