بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا حورین نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

بچی کانام "حورین" رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"حورین" نام رکھنا مناسب نہیں، صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، یا عمدہ معانی کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جا سکتا ہے، عمدہ ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود اسلامی نام کے سیکشن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

حورین نام رکھنا

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200800

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں