بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 رجب 1444ھ 28 جنوری 2023 ء

دارالافتاء

 

کیا ہر نماز سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہے؟


سوال

کیا ہر نماز سے  پہلے استنجا کرنا ضروری ہے؟

جواب

ہر نماز  سے  قبل  استنجا  کرنا شرعًا ضروری نہیں،  البتہ قضاءِ  حاجت کے بعد استنجا  ضروری ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں