بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 ربیع الاول 1448ھ 23 اگست 2026 ء
کیا سنی لڑکی کا نکاح اہل حدیث (غیر مقلد) سے جائز ہے؟
جائز ہے، البتہ اگر مصلحتِ نکاح کے خلاف ہو تو نہ کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144007200329
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔