بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا غسل دینے کے وقت کوئی نیت پڑھی جاتی ہے؟


سوال

کیا غسل دینے کے وقت کوئی نیت  پڑھی جاتی ہے؟

جواب

بظاہر آپ  میت کو غسل دینے سے متعلق دریافت کر رہے ہیں، اس  کے  لیے کوئی متعین الفاظ مشروع نہیں ہیں۔

باقی میت کو غسل دینے کے طریقہ اور متعلقات کی تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

میت کو غسل دینے کا طریقہ اور غسل دینے والے کا بعد میں غسل کرنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201478

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں