بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عروہ نام کی کوئی صحابیہ ہیں؟


سوال

کیا عروہ کسی صحابیہ کا نام ہے؟

جواب

 عروہ  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا نام ہونے کے ساتھ بعض صحابیات    رضی اللہ عنھنکا نام بھی ہے، مثلا( عروہ بنت ابی سفیان ) ۔

الاصابہ فی تمیز الصحابہ میں ہے :

"عروة بن أثاثة:ويقال ابن أبي أثاثة بن عبد العزى بن حرثان بن عوف بن عبيد بن عويج بن عديّ بن كعب القرشي العدوي. من السابقين الأولين، ممن هاجر إلى الحبشة عند موسى بن عقبة والجمهور، سوى ابن إسحاق، وهو أخو عمرو بن العاص لأمّه".

(تتمة حرف العين المهملة ، العين بعدها الراء ج: 4 ص: 403 ط: دار الكتب العلمية)

السیرۃ النبویّۃ میں ہے:

"أم حبيبة هي رملة بنت أبي سفيان، هاجرت إلى الحبشة مع زوجها عبد الله بن جحش الأسدي، وهي التي عرضت على النبي صلى الله عليه وسلم الزواج بأختها ‌عروة ‌بنت أبي سفيان، فعجب النبي صلى الله عليه وسلم لذلك، وقال: "أوتحبين ذلك؟! " قالت: نعم."

(‌‌الفصل الثاني ، السیرۃ النبویة ، ‌‌المبحث الرابع عشر: زواج النبي صلى الله عليه وسلم بعد وفاة خديجة ص: 376 ط: مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501100422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں