بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی اپنے شوہر کو زکات دے سکتی ہے؟


سوال

کیا مجبوری میں بیوی اپنے خاوند کو زکات دے سکتی ہے؟

جواب

مجبوری كي حالت مىں بھی  بیوی اپنے شوہر کو  اپنی زکات نہیں  دے سکتی، ہاں نفلی صدقہ دے سکتی ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

ولا تدفع المرأة إلى زوجها عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - كذا في الهداية.

( كتاب الزكوة،  الباب السابع في المصارف، ١ / ١٨٩، ط: دار الفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144208201148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں