بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا عورت کے لیے یہ جائز ہے کہ شوہر اگر بلاوجہ ہاتھ اٹھاتا ہو تو عورت اپنے بچاؤ کے لیے اس کا ہاتھ روک دے؟
بیوی اپنے دفاع میں شوہر کا ہاتھ روک سکتی ہے ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004200418
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔