بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
ماں کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو ختم ہو جاتا ہے یا نہیں؟
ماں کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144206201542
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔