بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عرفہ کے دن صرف عرفہ کا روزہ رکھنا ضروری ہے؟


سوال

عرفہ کے دن کوئی دوسرا روزہ رکھنا جائز ہے؟

جواب

عرفہ کا روزہ نفلی روزہ ہے، اس دن عرفہ کے روزے کی نیت کے علاوہ قضا روزے کی نیت سے یا نذر ، کفارہ وغیرہ کی نیت سے روزہ رکھنے کی بھی اجازت ہے، تاہم اس دن  قضا، نذر یا کفارے کا روزہ رکھا تو عرفہ کا نفل روزہ ادا نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200603

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں