بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا اعتکاف بیٹھنے سے پہلے غسل تبرید کا استثنا کر سکتے ہیں؟


سوال

اعتکاف میں بیٹھتے وقت اگر معتکف یہ نیت کرے کہ گرمی کی وجہ سے روزانہ غسل کروں گا، تو اس نیت کی وجہ سے غسل تبرید جائز ہوگا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اس طرح کی نیت کرنا شرعاً  معتبر نہیں، لہٰذا اس استثنا کے بعد بھی اگر کوئی مستقل طور پر غسلِ تبرید کے لیے مسجد سے نکلے گا تو اعتکاف فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202381

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں