بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کُمَیل نام رکھنے کا حکم


سوال

محمد کمیل نام رکھنا درست ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں لڑکے کا نام محمد  کمیل (کاف کے پیش، میم کے زبر اور یا کے سکون کے) درست  ہے، حضرات تابعین میں سے ایک تابعی کانام  کُمَیل ہے۔

الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم میں ہے:

"كميل بن زياد النخعي روى عن عمر وعثمان وعلي وابى هريرةوابن مسعود روى عنه أبو اسحاق الهمداني وعبد الرحمن بن عابس وعبد الله بن يزيد الصهبانى والاعمش وعباس بن ذريح غير أنه يقول كميل بن عبد الرحمن سمعت أبي يقول ذلك، حدثنا عبد الرحمن قال ذكره أبي عن إسحاق بن منصور عن يحيى بن معين قال كميل بن زياد ثقة".

(باب حرف الکاف، ج:7، ص:175، ط:دار إحیاء التراث العربی)

تہذیب الکمال فی اسماء الرجال میں ہے:

"كميل بن زياد بن نهيك بن الهيثم بن سعد ابن مالك بن الحارث بن صهبان بن سعد بن مالك بن النخع النخعي الصهباني الكوفي ، وقيل: كميل بن عبد الله، وقيل: كميل ابن عبد الرحمن، النخع من مذحج.روى عن: عبد الله بن مسعود، وعثمان بن عفان، وعلي بن أبي طالب، وعمر بن الخطاب، وأبي مسعود الأنصاري، وأبي هريرة ، روى عنه: رشيد أبو راشد، وأبو عمر سليمان بن عبيد الله بن سليمان الكندي، وسليمان الأعمش، والعباس بن ذريح، وعبد الله بن يزيد الصهباني، وعبد الرحمن بن جندب الفزاريوعبد الرحمن بن عابس، وأبو إسحاق السبيعي، ذكره محمد بن سعد في الطبقة الأولى من أهل الكوفة، قال: وشهد مع علي صفين، وكان شريفا، مطاعا في قومه، فلما قدم الحجاج بن يوسف الكوفة دعا به فقتله، وكان ثقة، قليل الحديث، وقال إسحاق بن منصور  ، عن يحيى بن معين: ثقة. وقال العجلي  : كوفي تابعي ثقة".

(باب الکاف، من اسمه کمیل وکناز...، ج:24، ص:218، ط:مؤسسة الرسالة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144403101829

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں