بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی کی دو بیٹیوں سے باپ بیٹے کا نکاح


سوال

ایک آدمی کی دوبیٹیاں ہیں، بہ یک وقت ان کا نکاح ایسے دو شخصوں سے ہوسکتا ہے جو آپس میں باپ اور  بیٹا ہیں ؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ شخص کی دونوں بیٹیوں کا نکاح بیک وقت ایسے دو شخصوں سے کرنا جائز ہے جو آپس میں باپ اور  بیٹا ہیں۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200773

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں