بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کسی کو قبلہ کہہ کر پکارنا


سوال

کسی کو قبلہ کہہ کر مخاطب کرنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ اردو میں لفظ ’’قبلہ ‘‘ ادب و احترام کے لیے  استعمال ہوتا ہے؛ لہذا اگر کوئی شخص  کسی قابل احترام شخصیت  کو احتراماً  قبلہ کہہ کر پکارے تو یہ  جائز ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144401101369

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں