بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء
کتے کی خوب صورتی کو دیکھ کر "ماشاءاللہ " کہنا کیسا ہے؟
جائز ہے، البتہ شوقیہ طور پر کتا رکھنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200136
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔