بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی غیر جان دار چیز پر آنکھ و ہونٹ بنانا


سوال

غیر جان دار چیز پر اگر آنکھ ہونٹ  لگادیے جائیں تو یہ تصویر کے حکم میں ہوگا یا نہیں،  مثلًا:  گلاس پر یا  دل پر ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ اشیاء اگرچہ بعینہ تصویر کے حکم میں نہ ہوں  گی، تاہم ایسی مشا بہت اختیار کرنے سے اجتناب کرنا  چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں