بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کومل نام رکھنا


سوال

کومل نام رکھ سکتےہیں؟

جواب

"کومل "لفظ کا معنی ہے:نرم ، نازک ،لطیف اور ملائم ،لہذایہ نام رکھنا درست ہے، البتہ بہتر یہ ہے لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن  یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے۔

(اردو لغت ، ج:15،ص:397، ط: ترقی اردو بورڈ)

فقط واللہ أعلم 


فتویٰ نمبر : 144309100600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں