بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کوئلے سے دانت صاف کرنا


سوال

کیا کوئلے سے دانت صاف کرنا جائز ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں کوئلے سے دانت صاف کرنا جائز ہے ۔

تفسیرِ کبیر للرازی میں ہے :

"وجمع بقوله: (ما فى الأرض جمیعًا) جمیع المنافع، فمنها ما یتصل بالحیوان والنبات والمعادن والجبال، ومنها ما یتصل بضروب الحرف والأمور التي استنبطها العقلاء، وبین تعالی أن کل ذلك إنما خلقها کي ینتفع بها کما قال: (وسخر لکم ما فى السماوات وما فى الأرض)." (الجاثیۃ :۱۳)

(سورۃ البقرۃ:29، ج:2، ص:379،  ط: دار إحیاء التراث العربی بیروت)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144411100090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں