بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کم قیمت میں خریدا سونا موجودہ قیمت پر فروخت کرنا


سوال

زید نے 10 تولہ سونا خریدا جب سونا سستا تھا اور بیچنے کی نیت سے خریدا کہ اب جب سونے کی قیمت زیادہ ہے، تو اسے بیج کرمنافع کمانا کیسا ہے؟ کیا یہ منافع حاصل کرنا زید کے لیے جائز ہوگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سونا فروخت کرکے منافع حاصل کرنا جائز ہے،  بشرطیکہ سودا نقد ہو،  کیوں کہ سونے میں ادھار سودا سود ہونے کی وجہ سے حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں