بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی صحابی نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور وہ بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے ؟


سوال

کس صحابی نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے؟

جواب

اس  قسم  کا  کوئی   واقعہ   جس میں کسی صحابی نے حضرت جبرائیل  علیہ السلام  کو  دیکھا ہو  اور  بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے،  ایسی کوئی روایت  کسی کتاب میں نہیں ملی ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502100748

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں