بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی جگہ لکھی ہوئی آیت کو بغیر وضو کے چھونے کا حکم


سوال

کیا کسی جگہ قرآن پاک کی لکھی آیت کو بغیر وضو ہاتھ لگانا منع ہے؟

جواب

جی ہاں! مصحف کے علاوہ بھی جس جگہ قرآن پاک کی آیت لکھی ہو اس جگہ کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201526

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں