بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کسی دوسرے شخص کا وائی فائی اس کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا


سوال

 کسی دوسرے شخص کا وائی فائی اس کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا شرعًا کیسا ہے؟

جواب

کسی دوسرے شخص کا وائی فائی اس کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا شرعًا ناجائز  ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144203200168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں