بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کس فرض نماز کی قضا نہیں


سوال

وہ کونسی فرض نماز ہے جس کی قضا نہیں ہوتی؟

جواب

شرعا جو نمازیں فرض عین ہیں  وہ چھوٹ جائیں تو ان کی قضا لازم ہے، البتہ جنازہ کی نماز فرض کفایہ ہے یعنی اگر کسی نے بھی میت پر نماز نہ پڑھی تو جن جن لوگوں کو معلوم تھا وہ سب فرض ترک کرنے کے گناہ گار ہوں گے، اور اگر صرف ایک شخص نے بھی پڑھ لی تو سب کی طرف سے فرض ادا ہوجائے گا ، شرعا اس کی قضامشروع ہی  نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201232

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں