بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا روزانہ ایک لاکھ پچہ پیدا ہوتےہیں اور ایک لاکھ 25 ہزار کا آدمی کا انتقال ہوتا ہے؟کیا یہ بات قران و حدیث میں کہیں موجود ہے؟


سوال

کیا روزانہ ایک لاکھ  بچے پیدا ہوتےہیں اور ایک لاکھ 25 ہزار کا آدمی کا انتقال ہوتا ہے؟کیا یہ بات ، قران و حدیث میں کہیں موجود ہے؟

جواب

قرآنِ مجید میں مذکورہ بات   موجود نہیں ہے، اور حدیث شریف  کی کتابوں میں بھی اس کا حوالہ  کہیں  نہیں ملا؛  لہذا قرآن اور حدیث کی طرف منسوب کرکے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507100685

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں