بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت صلاۃ التسبیح پڑھ سکتی ہے؟


سوال

صلاۃ التسبیح  عورت پڑھ سکتی ہے کیا؟

جواب

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے، یہ مرد اور عورت دونوں کے لیے انفرادی طور پر پڑھنا جائز ہے۔

اس کی مکمل تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:

صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202698

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں