بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا تسبیح جیب میں رکھ کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟
تسبیح جیب میں ہوتے ہوئے بیت الخلاء جانے میں شرعًا کوئی قباحت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144206200821
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔