بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا قیس عبد الرشید پہلے پختون صحابی ہیں؟


سوال

 ایک تاریخی واقعہ سے متعلق پوچھنا تھا قیس عبدالرشید، جس کے متعلق مشہور ہے کہ یہ پہلے پختون مسلمان صحابی ہیں،  کیا یہ درست ہے ؟ 

جواب

مذکورہ  بات  ہمیں  کتب تراجم اور کتب تاریخ میں کہیں نہیں ملی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100767

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں