بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا ٹیلی فون پر طلاق ہو جاتی ہے؟


سوال

کیا ٹیلی فون پر طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب

جس طرح براہِ راست آمنے سامنے طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے اسی طرح ٹیلی فون پر طلاق کے الفاظ ادا کرنے سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201924

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں