بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیاسعودیہ اور پاکستانی اذان میں فرق ہے؟


سوال

سعودیہ میں جو اذان دی جاتی ہے اس میں اور پاکستان میں دی جانے والی اذان میں کیا فرق ہے؟

جواب

سعودیہ (حرمین شریفین )میں دی جانے والی اذان اور پاکستان میں دی جانے والی اذان میں کوئی فرق نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144401101894

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں