بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت پر مستقل قربانی کرنا لازم ہے؟


سوال

کیا عورت پر الگ سے قربانی واجب ہوتی ہے اگر وہ صاحب نصاب ہو؟ 

جواب

اگر کوئی عورت عید الاضحیٰ کے دنوں میں صاحبِ نصاب ہو تو اس پر مستقل قربانی کرنا واجب اور لازم ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 191):

وهي واجبة على الحر المسلم المالك لمقدار النصاب فاضلاً عن حوائجه الأصلية، كذا في الاختيار شرح المختار، ولايعتبر فيه وصف النماء، ويتعلق بهذا النصاب وجوب الأضحية، ووجوب نفقة الأقارب، هكذا في فتاوى قاضي خان.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں