بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا ناجائز کو حرام کہا جاسکتا ہے؟


سوال

کیا ناجائز کو حرام کہہ سکتے ہیں؟

جواب

اصطلاحی اعتبار سے ہر "حرام" ناجائز ہے، اس لیے ناجائز کی بہت سی صورتوں کو  حرام کہا جاسکتاہے۔  البتہ بعض صورتوں میں فقہی اصطلاح کا لحاظ رکھتے ہوئے ناجائز کا حکم تو لگایا جاسکتاہے، حرام نہیں کہا جاسکتا۔ آپ کو جس چیز کا حکم مطلوب ہے، اس کی وضاحت کرکے معلوم کرلیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200934

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں