بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے عاشورہ کے دن ہوا تھا؟


سوال

 کیا یہ درست ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے "عاشورہ" کے دن ہوا تھا؟

جواب

ایسی کوئی مستند روایت ہمیں نہیں ملی  جس میں  رسول اللہ ﷺ کا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے عاشورہ کے دن ہونے کا تذکرہ ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201758

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں